كَتَبَ — يَكْتُبُ — كِتَابَةٌ
ترجمہ: اس نے لکھا — وہ لکھتا ہے — لکھنا۔
كَتَبَ میں ماضی کا معنی ہے۔
يَكْتُبُ میں حال یا استقبال کا معنی سیاق سے طے ہوتا ہے۔
كِتَابَةٌ میں لکھنے کا عمل ہے، کوئی خاص زمانہ متعین نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
فعل اور مصدر میں فرق
مصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافت