أَكْرَمَ — إِكْرَامًا
ترجمہ: عزت دی — عزت دینا۔
ثلاثی مزید فیہ کے معروف ابواب کے مصادر عموماً مقررہ اوزان پر آتے ہیں۔
اسے قیاسی کہتے ہیں: باب پہچان کر اس کا معروف مصدر کا وزن معلوم کیا جا سکتا ہے۔
حروفِ علت اور ہمزے سے متعلق خاص صورتیں پھر بھی ملحوظ رہیں گی۔
سبق کھل رہا ہے...
قیاسی مصدر: مزید فیہ کا اصول
مصدر: تعریف، اوزان، عمل اور اضافت