اسباقخبرِ اِنَّ اور اس کی بہنیںکوئز

وَحُكْمُهُ فِي كَوْنِهِ مُفْرَدًا أَوْ جُمْلَةً، مَعْرِفَةً أَوْ نَكِرَةً، كَحُكْمِ خَبَرِ الْمُبْتَدَإِ.
ترجمہ: خبرِ اِنَّ کے مفرد یا جملہ ہونے اور معرفہ یا نکرہ ہونے کا حکم، مبتدا کی خبر کے حکم جیسا ہے۔

یعنی پچھلے سبق میں پڑھی ہوئی خبرِ مفرد اور خبرِ جملہ کی پہچان یہاں بھی کام دے گی۔ البتہ اب پہلے اسم کا اعراب نصب ہو چکا ہوگا۔

سبق کھل رہا ہے...

خبر کا حکم، مبتدا کی خبر جیسا

خبرِ اِنَّ اور اس کی بہنیں