«مَا قَائِمٌ زَيْدٌ»
مَا: حرفِ نفی، غیر عامل۔
قَائِمٌ: خبر مقدم، مرفوع بالضمہ۔
زَيْدٌ: مبتدا مؤخر، مرفوع بالضمہ۔
«قائم» پہلے ہونے سے منصوب نہیں ہوتا؛ اس ترکیب میں مرفوع ہے کیونکہ «ما» کا عمل نہیں رہا۔
سبق کھل رہا ہے...
ما قائمٌ زيدٌ کی ترکیب
«مَا قَائِمٌ زَيْدٌ»
مَا: حرفِ نفی، غیر عامل۔
قَائِمٌ: خبر مقدم، مرفوع بالضمہ۔
زَيْدٌ: مبتدا مؤخر، مرفوع بالضمہ۔
«قائم» پہلے ہونے سے منصوب نہیں ہوتا؛ اس ترکیب میں مرفوع ہے کیونکہ «ما» کا عمل نہیں رہا۔