اسباقخبرِ ما اور لا المشبہتین بلیسکوئز

کتاب کی مثال: «مَا قَائِمٌ زَيْدٌ»
ترجمہ: زید کھڑا نہیں ہے۔

یہاں قَائِمٌ پہلے آیا ہے؛ ما کے عمل کے ختم ہونے سے یہ خبر مقدم مرفوع ہے، منصوب نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

خبر مقدم: کتاب کی مثال

خبرِ ما اور لا المشبہتین بلیس

کتاب کی مثال: «مَا قَائِمٌ زَيْدٌ»
ترجمہ: زید کھڑا نہیں ہے۔

یہاں قَائِمٌ پہلے آیا ہے؛ ما کے عمل کے ختم ہونے سے یہ خبر مقدم مرفوع ہے، منصوب نہیں۔