«زَيْدٌ قَائِمٌ» میں زَيْدٌ مبتدا مرفوع اور قَائِمٌ خبر مرفوع ہے۔
«مَا زَيْدٌ قَائِمًا» میں زیدٌ اسمِ ما مرفوع اور قائمًا خبرِ ما منصوب ہے۔
یہاں خبر پر فتحہ کیوں آیا؟ اس لیے کہ عامل «ما» نے «ليس» کی مشابہت سے خبر پر نصب کا عمل کیا۔
سبق کھل رہا ہے...
مبتدا اور خبرِ ما کا فرق