نونِ اعرابی حذف ہونے کے بعد باقی آخری علامت مخاطب کی تعداد بتاتی ہے۔
لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ
تم دونوں اس درخت کے قریب مت جاؤ۔ تثنیہ کا نون حذف ہوا اور آخر کا ا باقی رہا۔
لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ
تم اپنی اولاد کو قتل نہ کرو۔ جمع مذکر کا نون حذف ہوا اور آخر کا وا باقی رہا۔