اسباقفعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصبکوئز

أَدْرُسُ كَيْ أَنْجَحَ — أَدْرُسُ لِأَنْجَحَ
دونوں جملوں کا مقصد ایک ہے: کامیاب ہونا۔
كَيْ کو مصنف نے ظاہر ناصب شمار کیا ہے۔
لِأَنْجَحَ میں لامِ تعلیل کے بعد منصوب ہونے کی وجہ أَنْ مقدرہ بیان کی گئی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

كَيْ اور لامِ تعلیل

فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب