لَا تُهْمِلْ فَتَنْدَمَ.
ترجمہ: غفلت نہ کرو، ورنہ پچھتانا پڑے گا۔
لَا تُهْمِلْ میں لا ناہیہ جازمہ ہے۔
فَتَنْدَمَ میں فعل منصوب ہے؛ اس کا عامل أَنْ مقدرہ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
فاء: نہی کا جواب
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب
لَا تُهْمِلْ فَتَنْدَمَ.
ترجمہ: غفلت نہ کرو، ورنہ پچھتانا پڑے گا۔
لَا تُهْمِلْ میں لا ناہیہ جازمہ ہے۔
فَتَنْدَمَ میں فعل منصوب ہے؛ اس کا عامل أَنْ مقدرہ ہے۔