اسباقفعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصبکوئز

لَيْتَ لِي وَقْتًا فَأَقْرَأَ.
ترجمہ: کاش میرے پاس وقت ہوتا تو پڑھتا۔
لَيْتَ تمنی کے لیے ہے۔
فَأَقْرَأَ اس خواہش کے جواب میں منصوب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

فاء: تمنی کا جواب

فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب

لَيْتَ لِي وَقْتًا فَأَقْرَأَ.
ترجمہ: کاش میرے پاس وقت ہوتا تو پڑھتا۔
لَيْتَ تمنی کے لیے ہے۔
فَأَقْرَأَ اس خواہش کے جواب میں منصوب ہے۔