أُرِيدُ أَنْ تُحْسِنَ إِلَيَّ.
ترجمہ: میں چاہتا ہوں کہ تم میرے ساتھ بھلائی کرو۔
أُرِيدُ: فعلِ مضارع مرفوع، فاعل ضمیرِ مستتر أَنَا۔
أَنْ: حرفِ نصب؛ تُحْسِنَ: مضارع منصوب۔
إِلَيَّ: جار و مجرور، فعل سے متعلق۔
سبق کھل رہا ہے...
کتاب کی مثال: أَنْ
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب