أَعْجَبَنِي حُضُورُكَ وَتُسَاعِدَ زُمَلَاءَكَ.
ترجمہ: تمہارا حاضر ہونا اور اپنے ساتھیوں کی مدد کرنا مجھے پسند آیا۔
حُضُورُكَ اسمِ صریح ہے۔
تُسَاعِدَ کو أَنْ مقدرہ منصوب کرتی ہے تاکہ معنی میں مصدر، اسم پر عطف ہوسکے۔
سبق کھل رہا ہے...
ساتویں قسم: اسم پر عطف
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب