أُرِيدُ أَنْ أَفْهَمَ الدَّرْسَ.
ترجمہ: میں چاہتا ہوں کہ سبق سمجھوں۔
أَنْ حرفِ نصب و مصدر ہے۔
أَفْهَمَ مضارع منصوب، علامت ظاہر فتحہ۔
الدَّرْسَ اس فعل کا مفعول بہ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
پہلا ناصب: أَنْ
فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب
أُرِيدُ أَنْ أَفْهَمَ الدَّرْسَ.
ترجمہ: میں چاہتا ہوں کہ سبق سمجھوں۔
أَنْ حرفِ نصب و مصدر ہے۔
أَفْهَمَ مضارع منصوب، علامت ظاہر فتحہ۔
الدَّرْسَ اس فعل کا مفعول بہ ہے۔