اسباقفعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصبکوئز

أُرِيدُ أَنْ أَذْهَبَ — عَلِمْتُ أَنَّ زَيْدًا قَادِمٌ
پہلا أَنْ مضارع پر داخل ہوکر اسے منصوب کرتا ہے۔
دوسرا أَنَّ حرفِ مشبہ بالفعل ہے؛ اس کا اسم منصوب اور خبر مرفوع ہوتی ہے۔
ایک کی قواعد دوسرے پر نہ لگائیں۔

سبق کھل رہا ہے...

أَنْ اور أَنَّ الگ ہیں

فعلِ مضارع منصوب اور اس کے نواصب