وَهُوَ كُلُّ ثَانٍ مُعْرَبٍ بِإِعْرَابِ سَابِقِهِ مِنْ جِهَةٍ وَاحِدَةٍ.
ترجمہ: تابع وہ دوسرا لفظ ہے جو اپنے سے پہلے لفظ کے اعراب کے مطابق، ایک ہی نحوی جہت سے، معرب ہو۔
«مِنْ جِهَةٍ وَاحِدَةٍ» سے یہ سمجھیں کہ اعراب کی پیروی میں نحوی تعلق ضروری ہے۔ محض دو الفاظ کا ضمہ یا کسرہ ایک جیسا ہونا، ہر جگہ تبعیت ثابت نہیں کرتا۔