جمع مؤنث کے فعل میں پہلے ہی نونِ نسوہ موجود ہے؛ نونِ تاکیدِ ثقیلہ اپنی تشدید کے اعتبار سے 2 نونوں کے حکم میں ہے۔ اس طرح 3 نونیں قریب آتیں؛ درمیان میں الف آنے سے ثقل دور ہوتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
الفِ فاصلہ کیوں آتا ہے؟
نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام