اُكْتُبَانِّ — مثنّٰی؛ الف ضمیرِ تثنیہ ہے۔
اُكْتُبْنَانِّ — جمع مؤنث؛ نونِ نسوہ کے بعد الف فاصلہ ہے۔
دونوں میں نونِ ثقیلہ کی کسرہ مشترک ہے، لیکن الف کا نحوی مقصد ایک نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
مثنّٰی اور جمع مؤنث: تقابل
نونائے تاکید: خفیفہ، ثقیلہ اور ان کے احکام