اسباقفعلائے تعجب: دو صیغے، قواعد اور ترکیبکوئز

أَحْسِنْ إِلَى زَيْدٍ. — زید کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ یہ حقیقی حکم ہے۔
أَحْسِنْ بِزَيْدٍ! — زید کیا ہی اچھا ہے! یہ تعجب ہے۔
حروفِ جر کی تبدیلی نے معنی اور ترکیب دونوں بدل دیے۔

سبق کھل رہا ہے...

حقیقی امر اور فعلِ تعجب

فعلائے تعجب: دو صیغے، قواعد اور ترکیب