1. مَا أَكْرَمَ بَكْرًا! میں بکر کا اعراب؟ جواب: مفعول بہ منصوب۔
2. أَكْرِمْ بِبَكْرٍ! میں بکر کا محل؟ جواب: مشہور قول پر فاعل مرفوع محلّاً۔
3. مَا أَشَدَّ اجْتِهَادَ بَكْرٍ! میں اجتہاد کیا ہے؟ جواب: مفعول بہ منصوب، مضاف۔
سبق کھل رہا ہے...
خود آزمائی: لفظ اور محل
فعلائے تعجب: دو صیغے، قواعد اور ترکیب