اسباقفعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابوابکوئز

سَمِعَ — يَسْمَعُ — سَمْعًا
اس نے سنا — وہ سنتا ہے — سننا۔
سَامِعٌ — مَسْمُوعٌ
سننے والا — جس کی آواز یا بات سنی گئی۔
اِسْمَعْ — لَا تَسْمَعْ
سنو — مت سنو۔
سُمِعَ — يُسْمَعُ
سنا گیا — سنا جاتا ہے۔
ماضی سَمِعَ میں میم کے نیچے زیر ہے، جبکہ يَسْمَعُ، اِسْمَعْ اور لَا تَسْمَعْ میں میم پر زبر آتی ہے۔ باب کی پہچان کے ساتھ متعلقہ امر اور نہی بھی اسی ضبط سے درست بنتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

باب سمع کی صرفِ صغیر

فعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابواب