اسباقفعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابوابکوئز

فَتَحَ — يَفْتَحُ — فَتْحًا
اس نے کھولا — وہ کھولتا ہے — کھولنا۔
اس باب میں ماضی اور مضارع دونوں کی عینِ کلمہ پر زبر ہے؛ وزن فَعَلَ يَفْعَلُ بنتا ہے۔
مَنَعَ يَمْنَعُ — روکا، روکتا ہے۔
ذَهَبَ يَذْهَبُ — گیا، جاتا ہے۔
باب سمع کے مضارع میں بھی عینِ کلمہ پر زبر ہوتی ہے، مگر باب سمع کا ماضی فَعِلَ اور باب فتح کا ماضی فَعَلَ ہے؛ دونوں زمانوں کی حرکتیں ساتھ دیکھنا لازم ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

بابِ چہارم: فَتَحَ يَفْتَحُ

فعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابواب