فَتَحَ — يَفْتَحُ — فَتْحًا
کھولا — کھولتا ہے — کھولنا۔
فَاتِحٌ — مَفْتُوحٌ
کھولنے والا — کھولا ہوا۔
اِفْتَحْ — لَا تَفْتَحْ
کھولو — مت کھولو۔
فُتِحَ — يُفْتَحُ
کھولا گیا — کھولا جاتا ہے۔
اسمِ آلہ مِفْتَاحٌ بھی اسی مادے ف ت ح سے ہے؛ مصدر فَتْحٌ کام کا نام ہے، جبکہ مِفْتَاحٌ اس کام کے آلے یعنی چابی کا نام ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
باب فتح کی صرفِ صغیر
فعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابواب