اسباقفعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابوابکوئز

كَرُمَ — يَكْرُمُ — كَرَمًا
وہ بزرگ، شریف یا سخی ہوا — وہ ایسا ہوتا ہے — بزرگی و سخاوت۔
وزن فَعُلَ يَفْعُلُ میں ماضی اور مضارع دونوں کی عینِ کلمہ پر پیش ہے۔
حَسُنَ يَحْسُنُ — اچھا ہوا، اچھا ہوتا ہے۔
قَرُبَ يَقْرُبُ — نزدیک ہوا، نزدیک ہوتا ہے۔
اس باب میں اکثر افعال صفت یا حالت کا مفہوم رکھتے ہیں، اس لیے فاعل کی صفت کے لیے كَرِيمٌ جیسے معروف الفاظ بھی ملتے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

بابِ پنجم: كَرُمَ يَكْرُمُ

فعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابواب