نَصَرَ — يَنْصُرُ — نَصْرًا
ماضی معروف: مدد کی؛ مضارع معروف: مدد کرتا ہے؛ مصدر: مدد کرنا۔
نَاصِرٌ — مَنْصُورٌ
اسمِ فاعل: مدد کرنے والا؛ اسمِ مفعول: جس کی مدد کی گئی۔
اُنْصُرْ — لَا تَنْصُرْ
امر حاضر: مدد کرو؛ نہی حاضر: مدد مت کرو۔
نُصِرَ — يُنْصَرُ
ماضی مجہول: اس کی مدد کی گئی؛ مضارع مجہول: اس کی مدد کی جاتی ہے۔
یہی فعل مختلف صیغوں میں معلوم فاعل، نامعلوم فاعل، حکم اور نہی کے معنی ظاہر کرتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
باب نصر کی صرفِ صغیر
فعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابواب