ضَرَبَ — يَضْرِبُ — ضَرْبًا
اس نے مارا — وہ مارتا ہے — مارنا۔
اس باب کا وزن فَعَلَ يَفْعِلُ ہے۔ ماضی کی عینِ کلمہ پر زبر ہے، لیکن مضارع کی عین پر زیر آتی ہے: ضَرَبَ / يَضْرِبُ۔
غَسَلَ يَغْسِلُ — دھویا، دھوتا ہے۔
جَلَسَ يَجْلِسُ — بیٹھا، بیٹھتا ہے۔
اس لیے ماضی کے وزن فَعَلَ کی بنا پر کسی فعل کو لازماً باب نصر میں نہیں رکھا جاسکتا؛ باب ضرب کا ماضی بھی اسی وزن پر ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
بابِ دوم: ضَرَبَ يَضْرِبُ
فعل کی اقسام اور ثلاثی مجرد کے 6 ابواب