یہ افعال بتاتے ہیں کہ کوئی کام ہونے کے بہت قریب تھا یا ہے۔
تین نام: كَادَ، كَرَبَ، أَوْشَكَ۔
مطلب: قربِ وقوع؛ لازم نہیں کہ کام واقع بھی ہوچکا ہو۔
سبق کھل رہا ہے...
دوسری قسم: قرب کے افعال
افعالِ مقاربہ: رجاء، قرب اور شروع
یہ افعال بتاتے ہیں کہ کوئی کام ہونے کے بہت قریب تھا یا ہے۔
تین نام: كَادَ، كَرَبَ، أَوْشَكَ۔
مطلب: قربِ وقوع؛ لازم نہیں کہ کام واقع بھی ہوچکا ہو۔