اسباقافعالِ مقاربہ: رجاء، قرب اور شروعکوئز

يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ أَبْصَارَهُمْ — قریب ہے کہ بجلی ان کی نگاہیں اچک لے۔
يَكَادُ: فعل مضارع ناقص، قرب کا معنی۔
الْبَرْقُ: اسمِ یکاد مرفوع۔
يَخْطَفُ أَبْصَارَهُمْ: فعلی جملہ خبرِ یکاد کے محلِ نصب میں۔
حوالہ: سورۃ البقرہ، آیت 20۔

سبق کھل رہا ہے...

قرآنی مثال: یَکَادُ

افعالِ مقاربہ: رجاء، قرب اور شروع