طَفِقَ زَيْدٌ يَكْتُبُ — زید لکھنے لگا۔
طَفِقَ: فعلِ شروع ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ طفق مرفوع۔
يَكْتُبُ اور پوشیدہ فاعل: محلِ نصب میں خبر۔
سبق کھل رہا ہے...
طَفِقَ: کام شروع کیا
افعالِ مقاربہ: رجاء، قرب اور شروع
طَفِقَ زَيْدٌ يَكْتُبُ — زید لکھنے لگا۔
طَفِقَ: فعلِ شروع ناقص۔
زَيْدٌ: اسمِ طفق مرفوع۔
يَكْتُبُ اور پوشیدہ فاعل: محلِ نصب میں خبر۔