وَطَفِقَا يَخْصِفَانِ عَلَيْهِمَا — اور وہ دونوں اپنے اوپر جوڑ جوڑ کر لگانے لگے۔
طَفِقَا: فعلِ شروع، الف ضمیر اسم۔
يَخْصِفَانِ: مضارع مرفوع بثبوتِ نون؛ الف ضمیر فاعل۔
یہ سورۃ الاعراف، آیت 22 کے جملے کا ابتدائی حصہ ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
قرآنی مثال: وَطَفِقَا
افعالِ مقاربہ: رجاء، قرب اور شروع