كَانَ الرَّجُلُ صَابِرًا — آدمی صبر کرنے والا تھا۔
كَادَ الرَّجُلُ يَصْبِرُ — آدمی صبر کرنے ہی والا تھا۔
پہلے جملے میں مفرد منصوب خبر؛ دوسرے میں جملۂ مضارع خبر ہے۔
دونوں کا مفہوم بھی ایک نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
اسمِ کان سے ربط، مگر فرق باقی
افعالِ مقاربہ: رجاء، قرب اور شروع