اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

نِعْمَ غُلَامُ الرَّجُلِ زَيْدٌ!
ترجمہ: اس آدمی کا کیا ہی اچھا خدمت گزار زید ہے!
غُلَامُ: فاعل مرفوع اور مضاف۔
الرَّجُلِ: مضاف الیہ مجرور۔
زَيْدٌ: مخصوص بالمدح مرفوع۔

سبق کھل رہا ہے...