اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

نِعْمَ رَجُلًا زَيْدٌ!
ترجمہ: زید کیا ہی اچھا آدمی ہے!
اس صورت میں نِعْمَ کا فاعل ظاہر اسم نہیں بلکہ ضمیرِ مستتر ہے۔
رَجُلًا منصوب تمییز اور زَيْدٌ مخصوص بالمدح ہے۔

سبق کھل رہا ہے...