حَبَّذَا رَاكِبًا زَيْدٌ! — زید سواری کی حالت میں کیا ہی اچھا لگتا ہے!
رَاكِبًا سواری کی حالت بتا رہا ہے، اس لیے حال منصوب ہے۔
اس کے برخلاف رَجُلًا کسی قسم کی وضاحت کرتا ہے، اس لیے تمییز ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
حال اور تمییز ایک نہیں
افعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَ