اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

بِئْسَ الرَّجُلُ زَيْدٌ! — زید کیا ہی برا آدمی ہے!
بِئْسَ: فعلِ ذم، ماضی کی صورت میں جامد۔
الرَّجُلُ: فاعل مرفوع۔
زَيْدٌ: مخصوص بالذم مرفوع۔

سبق کھل رہا ہے...