اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

نِعْمَ الرَّجُلُ زَيْدٌ — الرَّجُلُ مرفوع فاعل۔
نِعْمَ رَجُلًا زَيْدٌ — رَجُلًا منصوب تمییز۔
دونوں کا اردو مطلب قریب ہے، مگر ایک لفظ کا اعراب اور کام دونوں بدل گئے۔

سبق کھل رہا ہے...