1. مدح: نِعْمَ، حَبَّذَا؛ ذم: بِئْسَ، سَاءَ۔
2. مخصوص بالمدح یا الذم فاعل سے الگ بھی ہوتا ہے۔
3. نِعْمَ، بِئْسَ، سَاءَ میں فاعل معرفہ باللام، مضاف، یا پوشیدہ ضمیر ہو سکتا ہے۔
4. پوشیدہ ضمیر کی توضیح منصوب تمییز سے ہوتی ہے۔
5. حَبَّذَا میں ذَا فاعل ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مرکزی قواعد دہرا لیجیے
افعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَ