اسباقافعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَکوئز

نِعْمَ الْمُعَلِّمُ خَالِدٌ! — خالد کیا ہی اچھا استاد ہے!
الْمُعَلِّمُ: معرفہ باللام، فاعل مرفوع۔
خَالِدٌ: مخصوص بالمدح مرفوع۔
اصل کتاب کی مثال نِعْمَ الرَّجُلُ زَيْدٌ میں بھی یہی قاعدہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

فاعل کی پہلی صورت: معرفہ باللام

افعالِ مدح و ذم: نِعْمَ، حَبَّذَا، بِئْسَ، سَاءَ

نِعْمَ الْمُعَلِّمُ خَالِدٌ! — خالد کیا ہی اچھا استاد ہے!
الْمُعَلِّمُ: معرفہ باللام، فاعل مرفوع۔
خَالِدٌ: مخصوص بالمدح مرفوع۔
اصل کتاب کی مثال نِعْمَ الرَّجُلُ زَيْدٌ میں بھی یہی قاعدہ ہے۔