اسباقافعالِ قلوب: دو مفعول، اِلغاء اور تَعْلِيقکوئز

عَلِمْتُ زَيْدًا — اگر معنی «زید کو پہچانا» ہو تو ایک مفعول۔
عَلِمْتُ زَيْدًا عَالِمًا — زید کا عالم ہونا جانا؛ دو مفعول۔
پہلی صورت کو دوسری صورت کا ادھورا جملہ نہ سمجھیں؛ معنی مختلف ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

عَلِمْتُ: پہچانا یا جانا؟

افعالِ قلوب: دو مفعول، اِلغاء اور تَعْلِيق