اسباقحدیثِ معللکوئز

الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا
ترجمہ: خریدنے اور بیچنے والے کو اختیار ہے، جب تک وہ جدا نہ ہوں۔

یہاں اس حدیث کے تجارتی احکام کی تفصیل نہیں، اسے نقل کرنے والے راوی کے نام کا فرق سمجھنا ہے۔

1. خیار: خرید و فروخت کو برقرار رکھنے یا ختم کرنے کا اختیار۔

سبق کھل رہا ہے...

حدیث کی مثال

حدیثِ معلل