مقلوب وہ حدیث ہے جس کی سند یا متن میں کسی چیز کو آگے یا پیچھے کرنے سے ردوبدل ہوجائے۔
• سند میں: ناموں کی ترتیب بدل سکتی ہے۔
• متن میں: لفظوں کی جگہ بدل سکتی ہے، جیسے صدقے والی مثال میں دائیں اور بائیں کا بدل جانا۔
1. تقدیم و تاخیر: آگے اور پیچھے کرنا۔ اسی الٹ پھیر کو یہاں قلب کہتے ہیں۔