اسباقمختلف الحدیث: ظاہری تعارض میں تطبیقکوئز

لَا عَدْوٰى وَلَا طِيَرَةَ. (مشکوٰۃ المصابیح: 4577)
مفہوم: بیماری ازخود نہیں پھیلتی، اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں۔

ازخود کا مطلب ہے اللہ کی مشیت سے الگ اپنی طاقت سے۔ یہاں بیماری کے اس طرح اثر کرنے کی نفی ہے؛ بیماری منتقل ہونے کے امکان کی نفی نہیں۔

1. بدشگونی: کسی چیز کو آنے والی مصیبت کا برا شگون سمجھنا۔

سبق کھل رہا ہے...

بیماری اور بدشگونی

مختلف الحدیث: ظاہری تعارض میں تطبیق