فِرَّ مِنَ الْمَجْذُوْمِ فِرَارَكَ مِنَ الْأَسَدِ. (مشکوٰۃ المصابیح: 4577)
مفہوم: جذام کے مریض سے اس طرح بچو جیسے شیر سے بچتے ہو۔
اس عبارت میں بیماری سے بچنے کی ہدایت ہے۔ اب سوال یہ ہے: یہ احتیاط، پچھلی عبارت کے مفہوم کے ساتھ کیسے درست رہتی ہے؟
1. مَجْذُوم: جذام نامی بیماری میں مبتلا شخص۔