اسباقمتابع اور شاہدکوئز

کسی حدیث کی ایسی تائیدی روایت کو متابع کہتے ہیں جس میں:

• الفاظ اور معنی دونوں موافق ہوں، یا صرف معنی موافق ہوں۔
• دونوں روایتیں ایک ہی صحابی سے منقول ہوں۔

عبداللہ بن عمرؓ کی پچھلی دو روایتوں میں یہی بات ہے: مفہوم موافق ہے اور صحابی ایک ہیں۔ اس لیے دوسری روایت پہلی کی متابع ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

متابع کی تعریف

متابع اور شاہد