اسباقمقبول حدیث کی تقسیم کے تین اعتبارکوئز

دو مقبول روایتوں کا مفہوم بظاہر ایک دوسرے کے خلاف معلوم ہو تو اسے تعارض کہتے ہیں۔

اس اعتبار میں دیکھا جاتا ہے:

• روایتوں میں باہمی تعارض ہے۔
• یا باہمی تعارض نہیں ہے۔

صرف الفاظ کا مختلف ہونا کافی نہیں؛ الفاظ مختلف ہوں اور مفہوم ایک ہو تو محض اس فرق کو تعارض نہیں کہیں گے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسرا اعتبار: تعارض

مقبول حدیث کی تقسیم کے تین اعتبار