• جہالت میں راوی کی پہچان یا حالت کی ضروری معلومات میسر نہیں ہوتیں۔
• اس کے تین اسباب یہاں پڑھے: نام نہ بتانا، غیر معروف نام بتانا اور روایتیں کم ہونا۔
• مجہول العین: نام موجود، مگر ایک ہی شاگرد روایت کرتا ہے اور ذات کی پہچان واضح نہیں۔ توثیق ہوجانے کی استثنائی صورت یاد رکھیے۔
• مجہول الحال: دو یا زیادہ راوی اس سے روایت کرتے ہیں، مگر کسی امام کی توثیق منقول نہیں؛ قبولیت میں اختلاف ہے۔
نام، روایت کرنے والوں کی تعداد اور توثیق کو ایک ہی بات نہ سمجھیے۔