معرَّف اور معرِّف میں صرف لفظی مشابہت نہیں، کام کا فرق بھی ہے۔ پہلے سے معلوم چیز کے ذریعے دوسری چیز سمجھائی جاتی ہے۔
مثال 1: «انسان» کی تعریف «حیوانِ ناطق» سے کی گئی۔
معرَّف: انسان۔
معرِّف: حیوانِ ناطق۔
مثال 2: «انسان» کی پہچان «حیوانِ ضاحک» سے کرائی گئی۔
معرَّف: انسان۔
معرِّف: حیوانِ ضاحک۔
دونوں مثالوں کا معرَّف ایک ہے، مگر معرِّف الگ ہے۔ ان دونوں معرِّفوں کی نوعیت بھی ایک نہیں؛ اگلی سلائیڈز میں اسی فرق سے حد اور رسم سمجھیں گے۔
سبق کھل رہا ہے...
معرَّف اور معرِّف کو الٹ نہ دیں
معرِّف اور قولِ شارح — حد اور رسم کی چار قسمیں