اسباقمعنوی مغالطے — فسادِ مادہ و صورت اور غلط استدلالکوئز

مغالطہخرابی کا اصل مقام
فسادِ مادّہمقدمے کی صداقت یا مفہوم میں خلل
فسادِ صورتغیر منتج ترتیب سے نتیجہ اخذ کرنا
مصادرة على المطلوبمطلوب کو مقدمہ بنا لینا
أخذ ما بالعرضعرضی حکم کو ذاتی سمجھنا
اختلافِ حدِ اوسطقید، قوّت یا فعل بدل جانے سے مشترک واسطہ ختم
سوء اعتبار الحملمصداق کے حکم اور کلی مفہوم کے حکم کو ملانا
تقدیم و تاخیرِ سلبنفی اور جہت کا دائرہ بدل دینا

سبق کھل رہا ہے...

مغالطوں کا مجموعی تقابل

معنوی مغالطے — فسادِ مادہ و صورت اور غلط استدلال