اسباقالشکل الأول — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیںکوئز

صغریٰ: بعض کتابیں لغت کی کتابیں ہیں۔
کبریٰ: کوئی لغت کی کتاب ناول نہیں۔
نتیجہ: بعض کتابیں ناول نہیں ہیں۔

حدِ اصغر: کتابیں
حدِ اوسط: لغت کی کتابیں
حدِ اکبر: ناول

یہاں صغریٰ موجبہ جزئیہ اور کبریٰ سالبہ کلیہ ہے؛ نتیجہ اسی لیے سالبہ جزئیہ بنتا ہے۔ «کوئی کتاب ناول نہیں» کہنا درست نہ ہوگا، کیونکہ کچھ دوسری کتابیں ناول ہو سکتی ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

چوتھی ضرب کی دوسری مثال

الشکل الأول — شرائطِ انتاج اور چار منتج ضربیں