اسباققیاس کی قسمیں — استثنائی اور اقترانیکوئز

یہ استدلال بھی دیکھیے:
1. اگر بارش ہوگی تو سڑک گیلی ہوگی۔
2. بارش نہیں ہوئی۔
3. لہٰذا سڑک گیلی نہیں ہے۔
یہ نتیجہ بھی یقینی نہیں، کیونکہ کسی نے سڑک دھو دی ہو تو بارش کے بغیر بھی وہ گیلی ہو سکتی ہے۔ مقدم کی نفی سے لازماً تالی کی نفی نہیں ہوتی۔ اس لیے چار ممکنہ حرکتوں میں سے دو درست ہیں اور دو عام حالت میں غلط۔ اگلی سلائیڈ میں چاروں کو ایک جگہ دیکھیے۔

سبق کھل رہا ہے...

دوسری عام غلطی: مقدم کی نفی

قیاس کی قسمیں — استثنائی اور اقترانی