وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
- ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ شَهِيدٌ ﴿٩﴾
| لفظ | معنی |
|---|---|
| ٱلَّذِى | وہ ذات |
| لَهُۥ | اسی کے لئے |
| مُلْكُ | بادشاہت |
| ٱلسَّمَـٰوَٰتِ | آسمانوں کی |
| وَٱلْأَرْضِ ۚ | اور زمین کی |
| وَٱللَّهُ | اور اللہ |
| عَلَىٰ | پر |
| كُلِّ | ہر |
| شَىْءٍۢ | چیز (پر) |
| شَهِيدٌ | گواہ ہے |